جیکلین فرنانڈیس : بالی ووڈ سے ہالی ووڈ پہنچ گئیں

jacqueline fernandez

jacqueline fernandez

سری لنکا: (جیو ڈیسک) مس ورلڈ جیکلین فرنانڈیس اب بالی ووڈ سے ہالی ووڈ کی طرف رواں دواں ہیں۔ سری لنکن حسینہ جیکلین فرنینڈز نے بالی ووڈ میں بولڈایکٹنگ کرکے مداحوں کا دل پگھلا دیا تھا۔ سونے پہ سہاگہ ان کی فلم مرڈرٹومیں کمال کی اداکاری پر ناقدوں نے انگلیاں دانتوں میں دبا لیں۔ اور پھر جیکلین کی ایک اور ہٹ فلم۔ ہاؤس فل ٹو۔ نے دھماکا کر دیا جس کے بعد جیکلین کو مل گیا ہالی ووڈ پروجیکٹ۔