حلقہ تعلقاتی گروپ NA105کا ماہانہ اجلاس سنگت آفس گجرات میں منعقد ہو گا

گجرات: (جی پی آئی) حلقہ تعلقاتی گروپ NA105کا ماہانہ اجلاس 24-5-12کو سنگت آفس گجرات میں منعقد ہو گا ، اجلاس میں حلقہ تعلقاتی گروپ کی ماہانہ کارکردگی پیش کی جائے گی ، اور خاص تعلقاتی گروپ کی ماہانہ کارکردگی پیش کی جائے گی ، اور خاص طور پر پرائمری سکولوں میں درجہ چہارم کی آسامیاں مہیا کروائے۔

پولیس اسٹیشنوں میں خواتین کے لیے علیحدہ ڈیسک کے قیام اور واٹر فلٹریشن پلانٹس جیسے مسائل پر رپورٹ پیش کی جائے گی اور ان مسائل کے جلد از جلد حل کے لیے مستقبل کا لائحہ عمل تیار کیا جائے گا ، اجلاس میں حلقہ تعلقاتی گروپ کے عہدیداران ، ممبران اور سیاسی و سماجی شخصیات شرکت کریں گے۔