حمزہ شہباز شریف آج3 نومبر کو چوہدری عابد کوٹلہ کی دعوت پر کوٹلہ کا دورہ کریں گے

ملکہ/کوٹلہ ارب علی خاں (زاہد مصطفی اعوان )حمز ہ شہباز شر یف آج3 نو مبر کو چو ہدری عا بد کو ٹلہ کی د عو ت پر کو ٹلہ کا دورہ کر یں گے اور ڈ یرہ کو ٹلہ چو ہدری عبد ا لما لک پر بڑے جلسہ عا م سے خطا ب بھی کر یں گے ۔ د ن ایک بجے خطا ب شر وع ہو جا ئے گا۔ ضلعی قیا دت کے علاوہ مسلم لیگ ن کے ور کر وں کی کثیر تعداد جلسہ عام میں شرکت کرے گی۔

حمزہ شہباز شریف کے ساتھ صوبائی سینئر وزیر سردار ذوالفقار کھوسہ ۔حلقہ این اے 106سے پی ایم ایل ن کے متوقع امیدوار چوہدری نصر اقبال بھی خطاب کریں گے ۔حمزہ شہباز کے جلسہ عام کے لئے رابطے شروع کر دیئے گئے ہیں ۔یہ جلسہ ڈیرہ چوہدری عبدالمالک کوٹلہ ارب علی خاں میں ہو گا۔