حنا ربانی کھر 4 روزہ دورے پر واشنگٹن پہنچ گئیں

Hina rabbani khar

Hina rabbani khar

وزیرخارجہ حنا ربانی کھرامریکا کیچارروزہ دوریپرواشنگٹن پہنچ گئی ہیں۔وہ ہلیری کلنٹن کے علاوہ دیگر اعلی امریکی عہدیداروں سے ملاقات کریں گی۔حناربانی کھر اعلی امریکی حکام سے ملاقاتوں میں اسٹریٹجک اور باہمی دلچسپی کیامورپرتبادلہ خیال کریں گی۔وہ انیس ستمبرکو یو ایس ایڈ کے سربراہ سے اور بیس ستمبرکو سینیٹرجان کیری سے بھی ملاقات کریں گی۔ حنا ربانی کھر کے دورہ امریکہ کو دونوں ملکوں کے تعلقات سے حوالے سے اہم قرار دیا جارہا ہے۔