حکمت کدہ

Hepatitis C

Hepatitis C

آج میں جس بیماری کی جانب آپ کی توجہ مبذول کرا رہا ہوں وہ انتہائی تیزی سے ہمارے ملک میں پھیل رہا ہے اور پوری دنیا میں اسے ایک ہی نام دیا جا چکا ہے اور وہ ہے خاموش موتجی ہاں میں جس بیماری کا ذکر کر رہا ہوں اسے کالا یرقان یعنی ہیپاٹائٹس سی کے نام سے یاد کیا جا رہا ہے ایک سروے کے مطابق جنوبی ایشیاء کا ہر آٹھواں آدمی اس مرض کا شکار ہے ہمیں یہ جاننے کی ضرورت ہے کہ آخر یہ مرض ہے کیا اور کیسے پھیل رہا ہے کالا یرقان جگر کے افعال کے بگاڑ کا نام ہے۔

جب ہیپاٹائٹس کا وائرس جگر کو متاثر کرتا ہے تو جگر میں سوزش ہو جاتی ہے اور جگر کی سوزش کو ان تمام وائرسسز کی بنیاد پرA>B>C>D>Cکی قسموں میں تقسیم کیا گیا ہے ان میں D اورC انتہائی مہلک اقسام میں آتی ہیں ہیپاٹائٹس کی اہم وجوہات میں نشہ آور اشیاء کا استعمال ، غیر متوازن خوراک کمزور قوت مدافعت جنسی و جذباتی اعتدالیاں وغیرہ شامل ہیں اس موذی مرض کا ابھی تک انگریز یطریقہ علاج سے مکمل کنٹرول نہیں کیا جا سکا لیکن قدرت نے قدرتی طریقہ علاج جڑی بوٹیوں میں پنہاں رکھا ہے اس موذی مرض کو آسانی سے دفع کیا جا سکتا ہے اس کا علاج قدرت نے مولی کے سبز پتوں میں پوشیدہ کر رکھا ہے اگر کوئی انسان کالے یرقان میں مبتلا ہو تو وہ مولی کے پتوں کا رس نکال کر آدھا کپ چودہ دن استعمال کرے تو چودہ دن کے بعد اسے افاقہ ہو جائے گا۔

Hepatitis C ALT Test

Hepatitis C ALT Test

ALT جو اس بیماری کا ٹیسٹ ہے مولی کا پانی استعمال سے قبل کرائیں اور بعد میں ہونے والے ٹیسٹ میں حیرت انگیز نتیجہ پائیں گے اس مرض میں مبتلا وہ لوگ جو اس موذی مرض کے سو ٹیکے لگوا چکے تھے جب انہیں بھی یہ معمولی نسخہ استعمال کرایا گیا تو یہ لوگ بھی حکمت کے گرویدہ ہو گئے لہزا سب سے پہلے تو احتیاط کیجیے کیونکہ پرہیز علاج سے بہتر ہے کھانا ہمیشہ صاف ستھرا اور تازہ کھائی یاپنی زندگی کو دین اسلام کے راستے پر گامزن کیجیے۔

ایک جدید ترین سروے کے مطابق جو شخص صبح پانچ بجے بستر چھوڑ دیتا ہے اور ہلکی پھلکی ورزش کرتا ہے تو وہ 82 فیصد بیماریوں سے محفوظ رہتا ہے اسی لئے تو ہم پر نماز فجر فرض کی گئی ہے تاکہ ہم صبح سویرے ایک بہترین ورزش سے مستفید ہو سکیں اور پاکیزگی اور روحانی سکون بھی حاصل کر سکیں ہم جتنا فطرت کے قریب ہوتے جائیں گے بیماریاں اتنی ہی ہم سے دور ہوتی جائیں گی۔

تحریر : حکیم جاوید اقبال
03332233209

Zafar Iqbal

Zafar Iqbal