خلافت راشدہ کے سنہرے نقوش مسلم حکمرانوں کیلئے مشعل راہ ہیں ، حافظ طارق محمو

گجرات (جی پی آئی ) خلافت راشدہ کے سنہرے نقوش مسلم حکمرانوں کیلئے مشعل راہ ہیں قانون کی حکمرانی اور عدل و انصاف کے غیر معمولی تقاضے پورے کرنا خلفائے راشدین کی زبردست صلاحیتوں کامنہ بولتا ثبوت ہے۔

ان خیالات کا اظہار مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع گجرات کے امیر مولانا حافظ طارق محمو دیزدانی نے مرکزی جامع مسجد محمد ی اہلحدیث ٹھوٹھہ رائے بہادر میں خلافت راشدہ کانفرنس سے اپنے صدارتی خطاب میں کیا انہوں نے ہمارے حکمران خود غرض ،مفاد پرست ، قانون شکن ، لیٹرے، مکار اور عوامی حقوق کے حوالے سے زبردست سنگدل واقع ہوئے ہیں۔