دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس ہائی سکول کی سالانہ تقریب 21،22 مارچ کو منعقد ہو گی

گجرات:دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس ہائی سکول کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات 21و 22مارچ 2012کو منعقد ہو گی ، ان تقریبات میں ضلع کی اہم شخصیات شرکت کرینگی ، اور بچوں میں انعامات تقسیم کیے جائینگے ۔