راجہ سجاد حسین باڑا کے زیر اہتمام ہونے والے انتخابی جلسہ میں شرکت کرنے والوں قائدین کا شاندار استقبال کیا گیا

کوٹلہ( ارب علی خان) گزشتہ روز موضع پنڈی ہاشم میں مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ کے صدر حلقہ پی پی 115راجہ سجاد حسین باڑا کے زیر اہتمام ہونے والے انتخابی جلسہ میں شرکت کرنے والوں قائدین کا شاندار استقبال کیا گیا پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں۔

نمایاں طور پر شرکت کر نے والوں میں راجہ سجاد حسین باڑا ،پیر سید صابر حسین ، راجہ عدالت خاں، ملک نعیم اکبر، ملک مشتاق، صوفی محمد اکرم ، صوبیدار ملک اللہ دتہ، مرزمحمد الیاس ٹھیکیدار،صوفی محمد اکرم، اجمل بٹ، چوہدری محمد زکریا ، چوہدری فہدمنیر ، راجہ آفتاب حسین،راجہ مظہر حسین، حاجی بشیر ملاں جٹ، مر زا شکیل احمد، محمد نعیم، ملک عبد الرزاق ، حافظ ساجد حسین ملک، ماسٹر امین رانجھا، راجہ لیاقت علی، راجہ علی، ملک عبد الروف، ملک علی اصغر، ملک عبد الخالق ، ڈاکٹر اقبال، باوا گوگا اور فہیم عباس ، ڈاکٹر فاروق شامل تھے نمایاں طور پر شرکت کر نے والوں میں ملکوال سے راجہ افتخار علی نائب ناظم حاجی راجہ فضل الرحمن کونسلر حاجی راجہ سکندر و قافلہ، گولڑہ ہاشم سے اجمل بٹ ، ملک فیض الحق، ملک شہباز قافلہ سمیت، کوٹلہ حاجی سے قمر نواز مرزا۔ ٹھیکیدار محمد الیاس مرزا، ملک محمد عظیم ، فضل کریم مہر، حاجی رزاق، منظور حسین بھٹی، ملک زمان، ملک بشیر ، ملک خالد ، طارق حسین بھٹی، ملک سجاد حسین، نے قافلہ کے ہمراہ، بدر مرجان سے حاجی اور نگیزیب، ملک آصف اعوان، ملک فاروق اعوان، حاجی شوکت علی، ملک ابرار ملک شہباز، ٹھیکیدار ملک جاوید ملک شازم نے بڑے قافلے کے ہمراہ شرکت کی ۔، ٹھوٹھہ رائے بہادر سے ذولفقار چیئرمین، راجہ عنصر ، راجہ عابد، صوفی آ زاد، راجہ وسیم، راجہ عز یز کونسلر، راجہ تنو یر عرف تانی ، قافلے کے ہمراہ، گو ٹریالہ چوہدری حبیب الرحمن ڈھیری، راجہ عابد ، راجہ وسیم ، چوہدری اعتزار جمیل کے ہمراہ،۔ میڑھ صوبیدار الطاف، راجہ علی شان، راجہ طفیل۔ قافلہ کے ہمراہ ، کھاریاں چوہدری اطہر سعید، عثمان اکبر عباسی۔ رانا اقبال۔ شاہد اصغر۔ حمزہ آ فتاب، چوہدری تو قیر بہبلی۔، ٹھیکیدار ملک افتخار، چوہدری اسد قافلہ کے ہمراہ، بھگوال صوبیدار ملک اسلم ، ملک ذوالفقار بھٹو، حاجی صفدر اعوان، سید شبیر شاہ، ملک اویس خالد قافلہ کے ہمراہ، ڈھل گجراں چوہدری انور ، غلام رسول مہر، چوہدری بشارت، چوہدر ی دلاور، چوہدری مبشر، چوہدری سر ور قافلہ کے ہمراہ، ڈھل ککہ۔ حنیف کھرل، احمد دین کھرل۔ قیصر پہلوان ، چوہدری جاوید چوہدری فیاض پگانوالہ ، ملک اسلم بمعہ قافلہ۔ بیگہ چیئرمین خادم، آ غا مشتاق ، چک لشکری احسان ڈار بمعہ قافلہ۔ سہنہ،۔ چوہدری فہد منیر، چوہدری محمد زکریا، شہزاد طارق، حافظ کاشف، میجر شفقت ، چوہدری سمیع اللہ، چوہدری زبیر، کامران، ارسلان،۔ ہمرا ہ قافلہ ،۔ کلیاں ، حاجی منظور حسین، استاد شاہد، فہیم عباس، ندیم عباس ہمراہ قافلہ، رڑیالہ ، مولانا عبد المنان، میاں طاہر ، مہر ناظم حسین کونسلر، میاں کبیر ، ہمراہ قافلہ ِ بھڑوٹ ، راجہ سفیر حسین نمبردار، راجہ جمشید ۔ راجہ افتخار، راجہ اکرام ، راجہ مہر بان بمعہ قافلہ جھانٹلہ ، سید خالد حسین، سید نثار شاہ، سید شبیر شاہ، فیاض شاہ بمعہ قافلہ شر کت ہوئے۔ بلا ل ٹائون پنجوڑیاں، راجہ عبد الرحمن، راجہ مناف ، راجہ مقصود۔ پنجوڑیاں، فدا حسین بھٹی، میاں زاہد حسین، افراہیم بٹ ، ملک عبد اللہ، ملک مظہر اعوان بمعہ قافلہ، ڈوگہ، ملک ضیا ء اعوان، ملک شیر، ملک محمد اشفاق ڈوگہ کے سینکڑوں ساتھی، دھنگ ملک حاجی خادم حسین ، ملک بشیر احمد، حاجی محمد عارف، ملک عابد حسین، ملک رفاقت حسین، محمد عظیم ، مولوی اشرف، ملک ظہیر اصغر، ما سٹر امتیاز حسین، ٹھیکیدار خلیل محمد صادق، ملک نور حسین، ملک طالب حسین، عقیل امتیاز بمعہ قافلہ، لمے شر یف، نوا ب خاں بٹ، سیدگلاب شاہ، ما سٹر مہندی حسن، محمد اشرف بھٹی، حاجی شیر جنگ بٹ، افضال بٹ، ملک سر ور ، ملک یاسر، ملک مزمل، ملک فہد، عارف بٹ ہمراہ قافلہ۔، شوریاں۔ محمد اصغر کھوہارا، حاجی بشیر احمد ملاں، یوسف بٹ، یاسر حسین، استاد ملنگی، ٹھیکیدار خالد حاجی رفاقت حسین، محمد زمان ، صوفی محمد اکرم ، افراہیم ،محمد عظیم، بلال اکرم، صغیر حسین بمعہ قافلہ، پنڈی ہاشم ، ملک نوید نواز ، ملک غلام عباس، بائو نمبر دار مہر، ملک محمد اصغر، راجہ انوار، راجہ جنگ شیر، راجہ عامر ، راجہ معروف ، راجہ شوکت، راجہ آ صف رضا،۔ راجہ مظہر حسین، راجہ عثمان، چوہدری عبد العزیز، اختر حسین بٹ، جمیل بٹ، کاشف بٹ، جمیل بھٹی، راشد بھٹی، راجہ سجاد، راجہ اشفاق، راجہ محبوب، راجہ اشفاق، ملک عادل ندیم، ملک کاشی+ اور دیگر نوجوان، ملکہ ماسٹر افتخار، ملک عبد الخالق، ملک اکرام بمعہ قافلہ۔ صبور ملک وقا ر اللہ۔ ملک اعجاز فوجی۔ ملک ناصر، ملک منور بمعہ قافلہ، قاضی نعمان ارشد بزرگوال، چوہدری ظفر بزرگوال، تہال، ملک عارف حسین ، چوہدری عابد کنجیال، چوہدری اشر ف تہال۔ حاجی رفیق، چوہدری سعادت دندی دارا۔ چوہدری اکبر دند ی دارا سمیت سینکڑوں افراد اور خصوصاً نوجوانوں نے بھی شرکت کی اور جلسے کی رونق کو دوبا لا کیا۔