راحت فتح علی خان کے گانے نے بیٹی کو سپر ہٹ کیا، شتروگن سنھا

shatrughan

shatrughan

ممبئی: (جیو ڈیسک) بالی ووڈ میں راحت فتح علی خان کی آواز کا جادو سرچڑھ کر بول رہا ہے اور تو اور بالی ووڈ ایکٹر شتروگن سنہا بھی راحت کی آواز کے ہوگئے ہیں دیوانے۔ کہتے ہیں اگر راحت فتح علی خان مست مست دو نین نہ گاتے تو بیٹی سوناکشی کبھی ہٹ نہ ہوتی۔

یہ تو راحت کی گائیکی کا کمال ہے کہ ان کے گانے کی وجہ سے سوناکشی بھی ہٹ ہوگئی۔ ورنہ پہلی فلم سے دبنگ گائوں کی گوری کا کیریکٹر کچھ خاص نہ تھا۔