رانا ظہور احمد کا تلہ گنگ سے گجرات تبادلہ کر دیا گیا ہے

تلہ گنگ (تحصیل رپو ر ٹر)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج تلہ گنگ رانا ظہور احمد کاتلہ گنگ سے گجرات تبادلہ کردیا گیا ہے جبکہ اُنکی جگہ محمد عبدالرفیق کو سیالکوٹ سے تلہ گنگ میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج تعینات کیا گیا ہے۔