رتیش اورجنیلیا کا فلمی سفرزندگی کے سفرمیں تبدیل ہوگیا

genelia deshmukh

genelia deshmukh

بالی وڈ کے دو فلمی ستارے رتیش دیش مکھ اور جنیلیا ڈی سوزا شادی کرتے ہی فلمی دنیا کی رنگنیوں میں گم ہو گئے۔ رشتہ ازدواج میں بندھنے والا یہ نیا جوڑا آج کل مصروف ہے تیرے نال لو ہو گیا کی پروموشن میں۔۔۔

رتیش اور جنیلیا دونوں نے فلمی کیرئیر کا آغاز آٹھ سال پہلے ایک ساتھ کیا تھا۔ رتیش کا کہنا ہے کہ فلمی سفر کی ابتدا میں انھیں اور ان کی اہلیہ کو نہ تو کیمرا فیس کرنا آتا تھا اور نہ ہی ڈھنک سے ایکٹنگ۔

پروموشن شو کے موقع پر جنیلیا کا کہنا تھا کہ فلمی سفر کر تے کرتے دونوں ہم سفر بن گئے۔