رنبیر کپور کشور کمار کا کردار ادا کریں گے

Ranbir Kapoor

Ranbir Kapoor

بالی ووڈ (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکاررنبیر کپور بنیں گے ایک بار پھر گلوکار۔ فلم میں کشور کمار کا کردار اداکریں گے۔ رنبیر کپور کو فلم راک اسٹار سے گلوکاری کرنا تو نہ آی مگر انھوں نے گلوکاروں جیسا حلیہ بنا کر ثابت کر دیا کہ وہ بھی اچھے راک اسٹار بن سکتے ہیں۔

اب کی بار رنبیر کے لئے فلم میں مشکل ہوئی ہے کہ بڑی مشکل سے ہوئے ہیں اسمارٹ مگر انہیں فلم میں کشور بننے کے لئے موٹا بننا پڑے گا۔ انہیں انیس سالہ لڑکے سے عمر رسیدہ شخص کا کردار اداکرنا پے جس کے لئے رنبیر کو ابھی سے محنت کی ضرورت ہے۔