ریتھک روشن سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکار بن گئے

Hirithik Roshan

Hirithik Roshan

بالی ووڈ (جیوڈیسک) ایکشن ہیرو ریتھک روشن سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکار بن گئے۔ سلمان خان نے لیا ایک تھا ٹائیگر میں ستائیس کروڑروپے کا معاوضہ لیکن انہیں تھی کیا خبر کہ ان سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکار کی فہرست میں ریتھک روشن نمبر ون ہو جائیں گے۔

ہالی ووڈ فلم ڈے اینڈ نائیٹ کا بن رہا ہے ہندی سیکوئیل جس میں ریتھک مرکزی کردار اداکریں گے ، فلم کے لئے ریتھک کو تیس کروڑ روپے کی آفر ہوئی جسے انھوں نے قبول کرکے سلمان خان کو پیچھے چھوڑ