سابق اولمپیئن ملٹ کیمبل انتقال کر گئے

Milt Campbell

Milt Campbell

سابق اولمپیئن ملٹ کیمبل 78 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ کیمبل 1956 کے اولمپکس میں میڈل جیتنے والے پہلے امریکن کھلاڑی تھے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کیمبل کی اہلیہ نے بتایا کہ وہ گزشتہ کافی عرصہ سے کینسر جیسے موذی مرض کا شکار تھے۔ انہوں نے کہا کہ کیمبل ایک جواں ہمت شخت تھے۔ وہ اپنی موت تک کینسر سے جواں مردی سے لڑ رہے تھے۔