سان تیاگو :1973 کی فوجی بغاوت کی یاد میں مظاہرے

protests

protests

چلی(جیوڈیسک)چلی کے شہر سان تیاگو میں 1973کی فوجی بغاوت کا دن منانے کے خلاف مظاہرہ کیا گیا گیارہ ستمبر 1973 کے اس وقت کے صدر سلواڈور ایلنڈ کو چلی کی کانگریس کے ساتھ ناخوشگوار تعلقات کی بنا پر فوجی بغاوت کا سامنا کرنا پڑا تھا جس کی وجہ سے ڈکٹیٹر آگسٹو پنوچٹ اقتدار پر قابض ہوا۔ اس دن کے خلاف ہونے والے مظاہروں میں آگسٹو کے سترہ سالہ دور میں ہونے والی زیادتیوں سے متاثرہ افراد کے اہلخانہ نے بھی شرکت کی۔

مظاہرین نے سڑکوں کو بلاک کرنے کی کوشش کی جس پر پولیس نے آنسو گیس اور واٹر کینن کا استعمال کیا۔