مصر: الیپو میں دھماکہ، 17 افراد جاں بحق ہوگئے

Egypt bomb blast

Egypt bomb blast

مصر(جیوڈیسک)مصر کے شہر الیپو میں ہونے والے ایک بم دھماکے کے نتیجے میں سترہ افراد ہلاک جبکہ چالیس زخمی ہوگئے۔ذرائع کے مطابق دھماکا اسٹیڈیم سے ملحقہ اور ال ہایا اسپتال کے نزدیک علاقے میں ہوا۔ ابھی تک یہ واضح نہیں ہوسکا کہ دہشتگردی کی یہ کارروائی کس گروپ کی جانب سے کی گئی ہے۔

مقامی انتظامیہ نے جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال پہنچانے کا کام شروع کردیا ہے۔