چین کے جنوبی صوبے میں زلزلے سے اسی افراد ہلاک، متعدد زخمی

earthquake in China

earthquake in China

چین(جیوڈیسک)چین کے جنوبی صوبے زلزلے کے بعد ہزاروں افراد نے نقل مکانی شروع کردی ہے۔ حکام کی جانب سے ریسکیو کارروائیوں کا آغاز کردیا گیا ہے۔

لوگوں کو محفوظ مقامات پرمنتقل کرنے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق پہاڑوں میں پھنسے متعدد افراد کو بھی بچا لیا گیا ہے جنہیں ابتدائی طبی امداد فراہم کی جا ری ہے۔ حکام کے مطابق نقصان کا تخمینہ لگانے کا کام جاری ہے۔