سردار اختر حسین اور چوہدری سجاد شریف نے گذشتہ روز سیشن کورٹ کے احاطہ میں یاد گاری پودا لگایا

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج بھمبر سردار اختر حسین اور سینئر سول جج چوہدری سجاد شریف نے گذشتہ روز سیشن کورٹ کے احاطہ میں یاد گا۔

ری پودا لگایا اس موقع پر نگران دفتر چوہدری محمد عاشق، چوہدری عدیل اشرف، محمد صادق، محمد صدیق، ضیافت حسین ، محمد بلال ، محمد غوث اور دیگر سٹاف بھی موجود تھا۔