بٹل سیکٹر میں بھارتی افواج کی طرف سے بلا اشتعال فائرنگ جس کے نتیجے میں پاک فوج کے جوانوں کی شہادت

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بٹل سیکٹر میں بھارتی افواج کی طرف سے بلا اشتعال فائرنگ جس کے نتیجے میں پاک فوج کے جوانوں کی شہادت کے سلسلے میں آج بھمبر میں وزیراعظم کی ہدایت پر یوم سیاہ منایا جائیگاَ

جس میں تمام سیاسی و سماجی پارٹیاں سول سوسائٹی بھر پور شرکت کریگا یوم سیاہ کے موقع پر احتجاجی پروگرام پرانی کچہری بھمبر میں منعقد ہو گا اور بعد میں احتجاج ریلی نکالی جائیگی جو اقوام متحدہ کے دفتر میں اختتام پذیر ہو گی جہاں اقوام متحدہ کے مبصرین کو یاداشت پیش کی جائیگی۔