سندھ میں چاول کی فصل تیار ، فی من نرخ 450 کی کمی

rice

rice

سندھ میں چاول کی فصل تیار، کٹائی کے بعد سٹہ شروع،چاول کی فی من قیمت میں چارسو پچاس روپے کی کمی یہ بات سند آباد گار بورڈ کے صدر سید ندیم شاہ  کا کہنا تھا کہ سندھ میں اٹھارہ لاکھ ایکڑ پر چاول کاشت گیا گیاتھا جس میں تین لاکھ ایکڑ چاول کی فصل برسات سے متاثر ہوئی ہے ۔
ندیم شاہ کا کہنا تھا کہ سند ھ میں چاول کی فصل کی کٹائی شروع ہو گئی ہے لیکن حکومت نے ٹریڈنگ کارپوریشن اور پاسکو کو چاول کی خریداری کے لیے ابھی تک ہدایت نہیں کیں ندیم شاہ کا کہنا تھا کہ حکومت کی عدم توجہی کی وجہ سے کاشتکار کو معاشی نقصان ہورہا ہے ۔