سولومن جزائر میں 8 شدت کا زلزلہ، کئی دیہات میں تباہی

Solomon Islands Earthquake

Solomon Islands Earthquake

سولومن جزائر(جیوڈیسک)حرالکاہل کے سولومن جزائر میں 8 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔ زلزلے کے بعد آنے والے طوفان نے کئی د یہاتوں میں تباہی مچا دی۔

براعظم آسٹریلیا کے قریب واقع سولومن جزائر میں میں ریکٹر سکیل پر آنے والے زلزلے کی شدت 8 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی تھی۔ سولومن جزائرمیں زلزے سے متعدد دیہات تباہ ہو گئے ہیں۔ زلزلے کا مرکز دارالحکومت ہونیرا سے تین سو ساٹھ کلو میڑ کے فاصلے پر ہے۔