سٹار ٹریک سیریز کی نئی فلم ان ٹو ڈارکنس کے ٹریلر کی مقبولیت

Into Darkness

Into Darkness

لاس اینجلس(جیوڈیسک)سٹار ٹریک سیریز کی نئی فلم ان ٹو ڈارکنس کے نئے ٹریلر نے شائقین کی توجہ حاصل کر لی،فلم سترہ مئی کو ریلیز ہو گی۔

ان ٹو ڈارکنس دوہزار نو میں بننے والی فلم سٹار ٹریک کا سیکوئل ہیاور یہ اس سیریز کی بارھویں فلم ہے۔سائنس فکشن مووی “سٹار ٹریک ان ٹو ڈارکنس” انجانی دنیاں کا سفر کرنے والے خلا بازوں کی کہانی ہے۔

نامعلوم سیارے پر قدم رکھنے والے خلا بازوں میں نااتفاقی کے باعث سب کی زندگیاں دا پر لگ جاتی ہیں۔بڑے بجٹ سے بننے والی اس مووی کے ڈائریکٹر جے جے ابریمز ہیں۔ فلم آئندہ ماہ سترہ تاریخ کو ریلیز ہو گی۔