سپر ہیروز فلم ایونجرز کا پہلے دن باکس آفس پر چار لاکھ ڈالر کا بزنس

avengers

avengers

نیویارک : (جیو ڈیسک) ہالی ووڈ  سپر ہیروز کی فلم ایونجرز  نے پہلے دن ہی باکس آفس پر کامیا بی کے جھنڈے گا ڑتے ہو ئے چار لاکھ ڈالر کا بزنس کر لیا ہے ۔ اس شا ند ار کامیا بی کے ساتھ ایونجرز ، ہیری پوٹرز اور اسٹار وارز ,111ریوینج آف دی ستھ کے بعد  جمعرا ت کے دن سب سے زیا دہ بزنس کرنے والی تیسری فلم بن گئی ہے۔