سیف میرے فیورٹ ہیرو ہیں، دیپیکا پدوکون

deepika

deepika

دیپیکا پدوکون کہتی ہیں کہ شاہ رخ خان اور اکشے کمار اپنی جگہ ۔ ان کے فیورٹ ہیرو تو سیف علی خان ہیں۔ لو آجکل اور آراکشن ہٹ کیا ہو گئیں دیپیکا نے دوسرے ہیروز کو لفٹ کرانا ہی چھوڑ دیا اور اپنی پہلی فلم اوم شانتی اوم کے ہیرو شاہ رخ خان کو بھی خاطر میں نہ لائیں۔
سیف سے اپنی چاہت کا اظہار کرتے ہوئے دیپیکا کا کہنا تھاکہ وہ ان کے پسندیدہ ہیرو ہیں۔ پھر چاہے شاہ رخ ہوں یا اکشے۔سیف کے ساتھ کام کرنے کا مزہ ہی اپنا ہے۔ دیپیکا نے سیف کے ساتھ اپنی تیسری فلم سائن کر دی ہے جس کا نام زیرِ غور ہے۔