بالی ووڈ کی سپرہیرو فلم را۔ون کی چھمک چھلو کے بعد دلبرا ریلیز

ra one

ra one

شاہ رخ کی فلم را ۔ون کے گانے چھمک چھلو کے بعد اب دلبرا بھی ریلیزکردیاگیا۔شاہ رخ کی چھمک چھلو کی سامنے کنگ خان جوش میں آگئے اور ایک ساتھ فلم کا نیاٹریلر اورگانا ریلیز کردیا۔
فلم میں بالی ووڈبے بو شاہ رخ کی بیگم بنی ہیں۔ جن کا ایک بیٹا ہے۔سیدھے سادھے شخص کی زندگی میں اچانک ہی انقلاب آگیا اور وہ ظلم اور ناانصافی پر کڑھتاہے۔قدرت اسے طاقتور بننے کا ایک موقع دیتی ہے اور وہ سپر ہیرو بن کرکئی لوگوں کی مدد کرتا ہے۔