بالی ووڈ: فلم صاحب، بیوی اور گینگسٹر کا میوزک لانچ

sahib biwi

sahib biwi

بالی وڈ فلم صاحب بیوی اور گینگسٹر کے میوزک لانچ کی تقریب میں ستاروں کی شرکت نے محفل کو گرما دیا۔ صاحب بیوی اور غلام کی بات ہوئی پرانی اب تو نئے دور میں صاحب بیوی اور گینگسٹر ہی ٹھیک ہے۔
ممبئی میں منعقد ہوئی صاحب ۔بیوی اور گینگسٹر کے میوزک لانچ کی تقریب جس میں شرکت کی بالی وڈ اسٹار اور مسٹر پرفیکٹ عامر خان سمیت فلم کی اسٹار کاسٹ نے ۔عامر خان کا کہنا تھا کہ انہوں نے فلم کا پرومو دیکھا ہے جو انہیں بہت پسند آیا ہے۔اور فلم بھی یقینا دل چسپ ہی ہوگی جس کی آمد کا انتظار انہیں بھی ہے۔