شاہی سید کی اے این پی کے کارکن کے قتل کی مذمت

shahi syed

shahi syed

سندھ : (جیو ڈسک)اے این پی سندھ نے پٹیل پاڑا وارڈ کے عہدیدار کے قتل کی عدالتی تحقیقات کا مطالبہ کیا، سینٹر شاہی سید نے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کارکنوں کو پر امن رہنے کی اپیل کی ہے۔شاہی سید کا کہنا تھا کہ میں کراچی سوچے سمجھے منصوبے کے تحت عوامی نیشنل پارٹی کے کارکنان کی ٹارگٹ کی جارہی ہے۔ شاہی سید نے کہا کہ کارکنان کو ہدایت کی کہ کراچی میں قیام امن کیلئے وہ انتظامیہ کی مدد کریں۔