شاہ رخان کو دلیپ کمارکی کاپی کرنے کا پچھتاوا

shahrukh

shahrukh

بالی ووڈکنگ شاہ رخ خان کو دلیپ کمارکی کاپی کرکے پچھتاوا ہوا۔ کہتے ہیں یہ ان کی سب سے بڑی غلطی تھی۔ کنگ خان نے اب تک کئی فلموں میں اپنی اداکاری کا جادو جگایا لیکن کبھی کسی فلم کے بارے میں پچھتاوا ظاہر نہ کیا۔

تاہم انہوں نے فلم دیو داس میں شہنشاہ جذبات دلیپ کمارکی نقالی کرنے پربہت افسوس ہے اور پچھتاوا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ تو دلیپ کمار کی اداکاری کے قریب تر بھی نہ ہوپائے۔ آئندہ کبھی ایسا کرنے کی کوشش بھی نہیں کریں گے۔