شمالی وزیرستان: ڈرون حملے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے

drone

drone

شمالی وزیرستان : (جیو ڈیسک) شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں گاڑی پر ڈرون حملے کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک ہوگئے۔دتہ خیل کے علاقے درئی نشتر میں امریکی جاسوس طیارے نے ایک گاڑی پرمیزائل فائر کیا جس سے گاڑی میں آگ لگ گئی۔ واقعے کے فوری بعد مقامی لوگوں نے موقع پر پہنچ کر آگ بجھائی اور لاشوں کو نکالا جبکہ علاقے میں جاسوس طیاروں کی پروازیں جاری ہیں۔