شمالی کوریا : بانی کم ال سونگ کی سالگرہ کی تقریبات

anniversary

anniversary

پیانگ یانگ : (جیو ڈیسک) شمالی کوریا میں بانی کم ال سونگ کی سوویں سالگرہ کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے۔کم ال سنگ اسٹیڈیم میں منعقد ہونے والی تقریبات میں ہزاروں افراد شریک ہیں ۔کم ال سونگ کمیونسٹ سیاستدان تھے اور انہوں نے شمالی کوریا پر انیس سو اڑتالیس سے انیس سو چورانوے تک حکومت کی ہے ۔