صدر پریس کلب کھاریاں زمان احسن کے ماموں کی وفات پر معززین کا اظہار تعزیت

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے)صدر پریس کلب کھاریاں زمان احسن کے ماموں کی وفات پر معززین کا اظہار تعزیت۔تفصیلات کے مطابق صدر پریس کلب کھاریاں زمان احسن کے ماموں کی وفات پر معززین نے اظہار تعزیت کی۔

اظہار تعزیت کر نے والوں میں پاکستان ٹیلی ویژن یورپ کے نمائندہ زاہد مصطفی اعوان ، سینیئر صحافی عزیز الرحمن مجاہد ،صحافی سید تنویر نقوی ، صحافی عمر فاروق اعوان ،طارق مصطفی اعوان شامل تھے اور دعا کی کے اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین

عمر فاروق اعوان
نمائندہ خصوصی ملکہ
MOB.03215456275