صوبائی سیکرٹری اطلاعات و نشریات علامہ محمد حنیف طاہر کی والدہ انتقال کر گئیں

گجرات (جی پی آئی ) صوبائی سیکرٹری اطلاعات و نشریات عالمی تنظیم اہلسنت پنجاب علامہ محمد حنیف طاہر القادری کی والدہ محترمہ گزشتہ روز انتقال کر گئیں ،ا ن کی نماز جنازہ امیر عالمی تنظیم اہلسنت و ڈپٹی چیئرمین سنی اتحاد کونسل پیر محمد افضل قادری نے پڑھایا۔
مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل کل بروز بدھ جامع مسجد بلال  پھالیہ میں پڑھا جائیگا۔