گجرات : غلام رضا قریشی کے ختم قل میں ممتاز شخصیات نے خصوصی شرکت کی

گجرات(جی پی آئی)نواحی گائوں عادووال کے معروف نعت گو شاعر احمد رضا قریشی کے بڑے بھائی غلام رضا قریشی جو کہ گزشتہ روز انتقال کر گئے تھے ، ان کی روح کے ایصال ثواب کیلئے جامع مسجد صدیقہ علویہ المعروف دکھن والی میں ختم قل کا انعقاد  میرے پیش نظر سب سے پہلے ہومیوپیتھک ڈپلومہ کے امتحانات کے انعقاد کو یقینی بنانا ہے۔