طاہر حبیب قریشی ایڈووکیٹ کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کر دیا گیا

گجرات (اورنگزیب عالمگیر شاکر)طاہر حبیب قریشی ایڈووکیٹ کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق ارسلان طاہر قریشی ، میجر عرفان طاہر قریشی ، کیپٹن جبران طاہر قریشی کے والد محترم یاسر حبیب قریشی اور آشر حبیب قریشی کے چچا جان سینئر ممبر بار میجر(ر) طاہر حبیب قریشی ایڈووکیٹ جو گزشتہ روز انتقال کرگئے تھے مرحوم کو آبائی قبرستان بھٹیاں میں سپرد خاک کر دیا گیا ہے اور گجرات بار کی طرف سے مرحوم کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی گئی اور مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لیے دعا مانگی گئی نماز جنازہ میں سیاسی وسماجی کاروباری اور مذہبی شخصیات سمیت وکلاء کی کثیر تعداد نے شرکت کی ، جن میں سابق صدر بار طاہر محمود صادق بٹ ، سابق صدر بار نوید احسن خواجہ ، سابق صدر بار حاجی جاوید اختر ، سابق صدر بار قاضی ظفر اللہ خان ، سابق صدر بار چوہدری نثار احمد ، سیکرٹری بار چوہدری یاسر احمد مبارک ، نائب صدر بار چوہدری آفتاب احمد سوہل ، چوہدری جاوید سلطان بھٹہ ، سابق سیکرٹری بار چوہدری محمد الیاس بارو ، سابق سیکرٹری بار مکتوم احمد بٹ ، چوہدری امجد اقبال ، چوہدری امجدپرویز وڑائچ، چوہدری محمد ارشد وڑائچ ، عارف علی میر ، وسیم وحید ضیاء ، چوہدری الطاف حسین وڑائچ ، چوہدری خرم صادق ، چوہدری شمشاد اللہ ملہی ، سید علی ایوب شاہ ، چوہدری محمد اقبال مونگیہ، راجہ ریاض بھٹی صدر ڈسٹرکٹ بار کلرکس ایسوسی ایشن ، مرزا عثمان مسعود ، چوہدری ناظم جمشید ، ندیم شہزاد کوکب ،کاشف محمود بھٹی ، چوہدری عمران لطیف ، ایس وقاص جعفر ی ، چوہدری قیصر فاروق ، چوہدری کاشف اعجاز وڑائچ ، میاں کرامت اللہ ، ملک غلام سرور اعوان ، ملک منظور احمد کھوکھر ، چوہدری گلریز محمود ، چوہدری محمد اصغر وڑائچ ، چوہدری فیاض احمد آف گلانوالہ ، خالد مسعود ملک ، چوہدری نثار احمد ، رضوان الحق راٹھور ، میاں اکبر جاوید ، آغا اعجاز حسین خاں ، چوہدری اختر محمود، چوہدری جاوید جمن ، محمد رضوان بٹ آف بیووالی ، میاں سہیم عثمان ، چوہدری رضوان اسلم وڑائچ ، ملک شہزاد شبیر ، چوہدری فرخ انور گجر ، چوہدری امتیاز الحسن وڑائچ ، اشتیاق احمد کھوکھر ، محمد عمیر نواز ، خاور بشیر ، چوہدری دنیار احمد ، حامد محمود بٹ ، سعادت اللہ مہر ، سعید عباس ، ناصر لیاقت ، مرزا نوید یعقوب ، اسامہ ڈار ، چوہدری ندیم ساہی ، اقبال امتیاز ڈارایڈووکیٹس ، فخر محمود قریشی ، حافظ خلیل الرحمن ، ڈاکٹر ارشد سندھو ، حاجی ارشاد سندھو ، ملک محمد رشید صدر پی ٹی آئی یوسی 56، محمد سرور چراغ ، مہر صفدر سلیمی ، فیصل اکرم سندھو ، چوہدری محمد سلیم ، مظہر اسلام بٹ عرف چھاما پہلوان ،محمد رفیق سندھو ، اورنگریب عالمگیر شاکر اور خرم پرنس سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی ۔ مرحوم کا ختم قل آج دن 11بجے ان کی رہائشگاہ احاطہ مشن کمپاونڈ مہمند ہ روڈ گجرات میں پڑھا جائیگا۔