عابدہ پروین عارضہ قلب کے باعث نئی دہلی کے اسپتال میں داخل

Abida Parveen

Abida Parveen

نئی دہلی : (جیو ڈیسک) گلو کارہ عابدہ پروین دل کی تکلیف کے باعث نئی دہلی کے ایک اسپتال میں داخل ہیں۔صوفیانہ کلام اور لوک کلام کی گائیکی سے عالمی شہرت حاصل کرنے والی گلو کارہ عابدہ پروین دل کی تکلیف کے باعث نئی دھلی کے ایک اسپتال میں داخل ہیں،جہاں ان کی انجیو پلاسٹی کی جائے گی۔