عاصمہ جہانگیر کو تحفظ فراہم کیاجائے، الطاف حسین

altaf hussain

altaf hussain

پاکستان : (جیو ڈیسک)ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین نے انسانی حقوق کی رہنما عاصمہ جہانگیر کو تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اپنے بیان میں الطاف حسین نے کہاکہ عاصمہ جہانگیرکو قتل کی دھمکیاں ملنا ایک تشویشناک معاملہ ہے۔ جس کا فوری طورپرنوٹس لیاجانا چاہیے۔الطاف حسین نے کہاکہ عاصمہ جہانگیر کو تحفظ فراہم کیاجائے۔

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد نیسپریم کورٹ بار کی سابق صدر سے ہمدردی اور یکجہتی کا اظہارکیا۔