عالمی اداری تنظیم الاسلام کے زیر اہتمام عشرہ امام ربانی مجدد الف ثانی کا پانچواں پروگرام آج منعقد ہو رہا ہے

گوجرانوالہ : حضرت مجدد الف ثانی کی انقلابی تعلیمات و فکری فرمودات کو عام کرنے کے لیے عالمی اداری تنظیم الاسلام کے زیر اہتمام عشرہ امام ربانی مجدد الف ثانی کا پانچواں پروگرام آج بروز جمع المبارک بعد نماز مغرب تا عشا مرکزی عید گاہ پکا فتو منڈ گوجرانوالہ میں منعقد ہو رہا ہے جس میں صاحبزادہ پیر محمد رفیق احمد مجددی امیر اعلی عالمی ادارہ تنظیم الاسلام خصوصی خطاب کریں گے۔

جس میں قاری خدم بلال مجددی ، عارف ماجد مجددی ، علامہ محمد یسین مجددی ، علامہ محمد نوید اقبال مجددی کے علاوہ علاقہ بھر کے علما کرام اور معززین شہر کی کثیر تعداد شرکت کرے گی۔