عالمی سطح پر خام تیل قیمتوں میں کمی کا رجحان برقرار

oil

oil

ایشائی منڈی: (جیو ڈیسک)چینی معیشت میں جاری سست روی اور طلب میں ممکنہ کمی کے باعث عالمی سطح پر خام تیل قیمتوں میں کمی کا رجحان برقرار ہے۔ ایشائی منڈیوں میں خام تیل اگست کے سودے پچاس سینٹس کمی کے بعد اٹھاسی ڈالر باہتر سینٹس پر ٹریڈ ہو رہا ہے جب کہ نارتھ برینٹ اگست کے سودے ستر سینٹس کمی کے بعد ایک سو تین ڈالر انتیس سینٹس کی پر ٹدیڈ ہو رہا ہے۔

تجزیہ کاروں کے مطابق ، یورپی کمینوں خراب مالی نتائج اور چینی معیشت مین سست روی کے باعث خام تیل کی قیمتوں میں کمی کارجحان دیکھا جا رہا ہے۔