عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں ملا جلا رجحان

oil

oil

عالمی منڈی میں آج خام تیل کی قیمت میں ملا جلا رجحان رہا۔ نیو یارک مرکنٹائل ایکسچینج میں امریکی خام تیل کے فی بیرل سودے چودہ سینٹس کمی کے بعد ستانوے ڈالر سینتالیس سینٹس پر ہوئے جبکہ برنٹ نارتھ سی خام تیل کے فی بیرل سودے پچیس سینٹس اضآفے کے بعد ایک سو گیارہ ڈالر اکاسی سینٹس پر ہوئے۔