عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی

oil

oil

عالمی منڈی میں آج خام تیل کی قیمت میں کمی دیکھی گئی۔ سنگاپور کی نیو یارک مرکنٹائل ایکسچینج میں امریکی خام تیل کے فی بیرل سودے دو سینٹس کمی کے بعد اٹھاسی ڈالر تہتر سینٹس میں کیے گئے۔ برنٹ نارتھ سی خام تیل کے فی بیرل سودے اکتیس سینٹس کمی کے بعد ایک سو تیرہ ڈالر اٹھانوے سینٹس میں ہوئے۔