عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مزید کمی

oil

oil

سنگا پور: عالمی منڈی میں آج کام تیل کی قیمت میں کمی ہوئی۔ سنگاپور کی نیو یارک مرکنٹائل ایکسچینج میں اکتوبر کے امریکی خام تیل کے فی بیرل سودے دو ڈالر اڑتالیس سینٹس کمی کے بعد چھیاسی ڈالر پینتالیس سینٹس پر کئے گئے۔
برنٹ نارتھ سی خام تیل کے فی بیرل سودے ایک ڈالر چھیانوے سینٹس کمی کے بعد ایک سو بارہ ڈالر تینتیس سینٹس پر کیے گئے۔