عدنان سمیع خان کو فلمی دنیا میں آئے 25 سال ہوگئے

Adnan Sami Khan

Adnan Sami Khan

بالی وڈ(جیوڈیسک)پاکستانی موسیقار عدنان سمیع خان کو فلمی نگری میں قدم رکھے ہو گئے پچیس سال۔۔وہ رواں سال سلور جو بلی منا رہے ہیں۔اپنے پچیس سا لہ کیر ئیر میں عدنان سمیع نے بیشتر مشہوراور سپر ہٹ دھنیں تخلیق کیں اور اپنی سریلی آ واز کا جا دو جگا یا اور پھر ان گانوں کی عکس بندی بھیبالی وڈ  کی ٹاپ ہیرو ئنز پر کی گئیں۔

ان ہی تمام خصو صیات کی بنا پر آ ج عدنان موسیقی کی دنیا میں پاکستان کا نام روشن کررہے ہیں۔