انوپم کھیر ہالی ووڈ فلم سلور لیننگ میں

anupam Kher

anupam Kher

بالی وڈ(جیوڈیسک) بالی وڈ اسٹار انو پم کھیر ہالی وڈ میں قدم رکھ چکے ہیں۔وہ فلم سلورلیننگ میں اداکاری کے جو ہردکھا رہے ہیں۔ بالی وڈکے اکثر اسٹارز ہالی وڈ میں کام کرنے کے لئے ایڑی چوٹی کا زور لگاتے رہتے ہیں لیکن کا میابی کم ہی کو ملتی ہے۔

اسٹار انو پم کھیر کا شماربھی ان ہی خوش نصیب بالی وڈ اسٹارز میں ہوتا ہے۔ہالی وڈ میں ان کی پہلی فلم سلور لیننگ کے ڈائریکٹرہیں اس کیلئے نامزدکی گئی فلم کے دا ئریکٹرڈیوڈ او ریسلانو پم کھیر سلورلیننگ میں بریڈ لی اور روبرٹ ڈی نییو جیسے اداکاروں کے ساتھ کام کر رہے ہیں۔انو پم کھیر کا کہنا ہے کہ وہ اپنی اس کا میابی پربہت خوش ہیں۔