عظمیٰ ایوب کیس: مظلوم لڑکی انصاف کیلئے پرامید

uzma ayub

uzma ayub

ایک سال تک زیادتی کا نشانہ بننے والی کرک کی سترہ سالہ عظمی ایوب نے ایک روز قبل پشاور کمپلیکس اسپتال میں بچی کو جنم دیا۔
عظمی بیہوشی کی حالت خود تو گھر پہنچ گئی لیکن اس کی بچی کو مقامی این جی او کے ارکان اپنے ساتھے لے گئے۔
چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ نے نوٹس لیتے ہوئے اسپتال سے انکوائری اور بچی کو ماں کے حوالے کرنے کے فوری احکامات جاری کئے۔ چیف جسٹس کے حکم پر عظمی ایوب کے گھر پر سیکورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے۔