علی ظفر کو بھارت کا اعلی ترین اعزاز دادا صاحب پھالکے ایوارڈ دیا جائیگا

ali zafar

ali zafar

ممبئی: (جیو ڈیسک) معروف پاکستانی گلوکار و اداکار علی ظفر کو کل بھارت کے اعلیٰ ترین اعزاز دادا صاحب پھالکے سے نوازا جا رہا ہے۔ معروف گلوکار علی ظفر کو دادا صاحب پھالکے ایوارڈ دیا جا رہا ہے، پھالکے ایوارڈ بھارت کا اعلیٰ اعزاز ہے۔ یہ ایوارڈ ہر سال فلموں میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے فنکاروں کو دیا جاتا ہے۔ علی ظفر ایوارڈ وصول کرنے کیلئے دبئی سے بھارت پہنچ گئے ہیں۔ اس سے پہلے یہ ایوارڈ امیتابھ بچن، ونود کھنا، اجے دیو کو دیا جاچکا ہے