ہانگ کانگ: لیڈی گاگا نے سروں کا جادو جگا دیا

lady gaga

lady gaga

ہانگ کانگ: (جیو ڈیسک) ہانگ کانگ میں مشہور و معروف گلوکارہ لیڈی گاگا نے سروں کا جادو جگا دیا۔ کانسرٹ کے دوران لیڈی گاگا نے ایک کانٹیسٹ کا بھی انعقاد کیا جس میں ہانگ کانگ کے نوجوانوں نے حصہ لیا اور لیڈی گاگا کے ہمراہ دھنوں پر پرفارم کیا۔

تئیس سالہ پینک کنوک نے یہ مقابلہ جیت لیا۔ لیڈی گاگا کا کہنا ہے کہ پانچ روز تک جاری رہنے والے اس کانٹیسٹ میں پینک نے اپنے لباس، میک اپ، فیشن اور شخصیت کے دیگر پہلو صحیح انداز میں نمایاں کیا اور جیت لیا کانٹیسٹ۔۔۔