اسکارلیٹ جاہنسن ہالی وڈ واک آف فیم میں شامل

Scarlett Johansson

Scarlett Johansson

لاس اینجلس: (جیو ڈیسک) ہالی ووڈ اسٹار اسکارلیٹ جاہنسن کو ہالی ووڈ واک آف فیم میں شامل کر لیا گیا۔۔۔ اس طرح اسکارلیٹ دو ہزار سات سو سترویں اداکارہ ہیں جنھیں ہالی ووڈ واک آ ف فیم میں شامل کیا گیا۔۔مشہور فلم دی ایونجر میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی اسکارلیٹ کا کہنا ہے کہ انھیں یہ جان کر حیرانی ہوئی کہ ان کا نام ہالی ووڈ واک آ ف فیم میں شامل کرلیا گیا۔۔

اپنی زندگی کے بیس سال فلمی نگری میں گزار نے کے بعد اسکالیٹ کو ہالی ووڈ واک آ ف فیم میں شامل کیا گیا۔۔۔۔۔