فاریسٹر گارڈ ایسوسی ایشن بھمبر کا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت راجہ ناصر مقصود منعقد ہوا

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) فاریسٹر گارڈ ایسوسی ایشن بھمبر کا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت راجہ ناصر مقصود منعقد ہوا اجلا س میں فاریسٹر گارڈ ایسوسی ایشن ملک محمد اعجاز کی چچی کی وفات پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا گیا۔

مرحومہ کیلئے فاتحہ خوانی اور لواحقین کیلئے صبر وجمیل کی دعا کی گئی اجلاس میں مرکزی سینئر نائب صدر چوہدری فاروق احمد ،ضلعی سیکرٹری مالیات محمد سرتاج خان سمیت دیگر نے شرکت کی۔