چوہدری طارق فاروق نے ملک محمد حنیف کی اہلیہ اور ملک محمد اعجاز کی چچی کی وفات پر انکے گھر جا کر اظہار تعزیت کیا

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈپٹی اپوزیشن لیڈر و سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن ممبر اسمبلی چوہدری طارق فاروق نے ملک محمد حنیف کی اہلیہ اور ملک محمد اعجاز کی چچی کی وفات پر انکے گھر جا کر اظہار تعزیت کیا اور دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی۔