فلم بریکنگ ڈائون دوسرے ہفتے بھی نمبر ون

breaking down

breaking down

ہالی وڈ فلم سیریز ٹوئلائٹ ساگا فلم بریکنگ ڈاون ریلیز کے دوسرے ہفتے بھی ہالی وڈ باکس پر پہلے نمبر پر ہے۔
امریکہ میں تھینکس گیونگ ڈے کے موقع پر امریکہ اور کینیڈا کے سینما گھروں میں ٹوئلائٹ ساگا سیریز کی فلم بریکنگ ڈاون کی نمائش جاری ہے جسے دیکھنے کیلئے بڑی تعداد میں نوجوان سینما گھروں کا رخ کر رہے ہیں۔
ذرائع ابلاغ کے مطابق بریکنگ ڈاون دوسرے ہفتے میں بھی باکس آفس پر کروڑوں روپے کے بزنس کے ساتھ سرفہرست ہے۔ واضح رہے کہ ٹوئلائٹ ساگا کی اس سے پہلے ریلیز ہونے والی تمام فلمیں ریکارڈ بزنس کر چکی ہیں۔